یہ کہانی آنیا کے گرد گھومتی ہے جو بھارت کے شہر راجستھان کے ایک ہندو گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ وہ جے پور کے میڈیکل کالج میں داخلہ لیتی ہے جہاں اس کی دوستی سارہ، عبداللہ (جو مسلمان ہیں) اور اکشے سے ہو جاتی ہے۔ کالج کے دوران مذہبی نظریات پر بحث کے نتیجے میں اکشے اسلام قبول کر کے اپنا نام ابوبکر رکھ لیتا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اس کے گھر والے اس پر شدید تشدد کرتے ہیں۔ ابوبکر کی مدد کرنے پر سارہ کے دو معصوم بھائیوں (عمر اور محمد) کو ہندو انتہا پسند ظالمانہ طریقے سے شہید کر دیتے ہیں۔ دوسری طرف، آنیا کی سہیلی پریا کو اس کے گھر والے اور جین دھرم کے پیروکار مذہبی رسم کے تحت بال نوچ کر زبردستی سنیاسن (سادھوی) بنا دیتے ہیں، جس سے اس کے تمام خواب چکنا چور ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.