Pages

Monday, October 26, 2026

Jadu Ki Charri By Muhammad Shakir Labana

کہانی "جادو کی چھڑی" محمد شاکر لبانہ کی لکھی ہوئی ایک طلسماتی اور دلچسپ کہانی ہے، جس کا مرکزی کردار زین نامی ایک ذہین بچہ ہے۔ زین کو جادو اور کہانیوں سے بہت لگاؤ ہوتا ہے۔ ایک دن جنگل میں خونخوار بھیڑیے اس کے والد عباد کو اغوا کر کے ایک ظالم اور شرارتی جادوگر زرغام کے پاس لے جاتے ہیں، جو اپنی کھوئی ہوئی جادو کی چھڑی کی تلاش میں تھا۔ زین اپنے گھر کے تہہ خانے سے وہی جادو کی چھڑی اور بلی (فیمی) کی مدد سے ماضی کے سفر پر نکلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.