Pages

Thursday, August 27, 2026

Darecha e Dil By Noor Bano Mahjoob

یہ کہانی محبت، ایثار اور خلوصِ دل کے گرد گھومتی ہے۔ شجیہ، ثانیہ اور مسعود ایک دوسرے کے قریبی رشتے دار اور بہترین دوست ہیں۔ مسعود اور شجیہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں، لیکن مسعود کی والدہ کینسر کی آخری اسٹیج پر ہیں اور ان کی آخری خواہش اپنے بیٹے کو دولہا دیکھنا ہوتی ہے۔ شجیہ اپنی تعلیم (ایم ایس سی) جاری رکھنا چاہتی ہے اور لیکچرار بننے کا خواب دیکھتی ہے، اس لیے وہ اپنی محبت کی قربانی دیتے ہوئے مسعود کو اپنی بہترین سہیلی اور کزن ثانیہ سے شادی کرنے پر راضی کر لیتی ہے-------------------------  

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.