یہ کہانی دو اہم کرداروں، احد اور صبا کے گرد گھومتی ہے۔ احد ایک امیر کبیر اور نامور جج شمشیر رضوی کا اکلوتا بیٹا ہے جو مزاجاً خود پسند، ضدی لیکن اندر سے مخلص انسان ہے۔ ایک طوفانی رات بارش میں احد کو اپنے گھر کے لان میں ایک آٹھ سالہ سہمی ہوئی بچی صبا ملتی ہے، جس کے والدین سیلاب میں انتقال کر چکے تھے اور وہ اپنے خالو کے برے رویے اور ہوس سے تنگ آکر گھر سے بھاگ نکلی تھی۔

No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.