Pages

Monday, January 25, 2021

Home Girl By Nimra Ahmed

Download Link A
Download Link B
یہ کتاب ایک عام لڑکی حنین یوسف کے نازک مزاجی سے ایک باقاعدہ ہوم گرل بننے کے سفر کی کہانی ہے۔ اس میں ذاتی صفائی، جسمانی طہارت، گھر کی ترتیب، ڈی کلٹرنگ، ری ماڈلنگ، روشنی کے استعمال، اور رنگوں کے چناؤ کے عملی اصول سکھائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ والدین کا ادب، اساتذہ کا احترام، اور بہترین مہمان داری کے آداب کو انتہائی خوبصورت اور دلنشین انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔   

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.