Download Link A
Download Link B
Download Link B
اس ناول کی کہانی بغداد میں خلافتِ عباسیہ کے آخری دور اور ہلاکو خان کے حملے کے گرد گھومتی ہے۔ بنو عباس کے مرکز میں کمزوری اور وزیر ابنِ علقمی کی غداری کی وجہ سے مسلمانوں میں نااتفاقی پیدا کی گئی، جس نے منگولوں کے لیے بغداد پر حملے کی راہ ہموار کی۔ ہلاکو خان تباہی پھیلاتا ہوا مسلمانوں کے علاقوں پر حملہ آور ہوا۔ ابتدا میں ہلاکو خان کو مسلمانوں اور برقائی خان کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا بھی کرنا پڑا، لیکن اندرونی سازشوں اور اتحاد کی کمی نے بالآخر بغداد کی تباہی اور خلافت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.