Pages

Tuesday, February 19, 2019

Aqsa Ke Aansoo By Mufti Abu Lubaba Shah Mansoor

Download Link A
Download Link B
کتاب ”اقصیٰ کے آنسو“ مفتی ابو لبابہ شاہ منصور کی ایک معلوماتی، تحقیراتی اور ایمان افروز تصنیف ہے جو مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ کی تاریخ و اہمیت پر روشنی ڈالتی ہے۔ مصنف نے کتاب میں بیت المقدس، قبۃ الصخرہ اور حرم قدسی کی تاریخی و مذہبی حیثیت کو واضح کرتے ہوئے یہودیوں کے باطل دعووں کی حقیقت کو آشکار کیا ہے۔  کتاب میں امتِ مسلمہ اور مسلم حکمرانوں کی بے حسی اور غفلت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے اور فلسطینی مجاہدین کی جدوجہد و قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ مصنف بتاتے ہیں کہ فلسطین کی آزادی صرف مقامی جنگ نہیں بلکہ پوری مسلم امہ کے ایمان اور غیرت کا امتحان ہے۔ کتاب کا بنیادی مقصد مسلمانوں میں بیداری، جذبہٴ جہاد اور مسجد اقصیٰ کے تحفظ و آزادی کا احساس پیدا کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔  

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.