یہ کہانی انتقام، سازش اور خاندانی دشمنی کے گرد گھومتی ہے۔ انور اور طاہر اپنے والد کے قتل کے بعد اپنے چچا کے مظالم کا شکار ہوتے ہیں۔ دوسری طرف افضل شیخ اور اس کے ساتھی ایک بڑے ڈیم اور کنسٹرکشن پروجیکٹ میں غیر معیاری مواد استعمال کر کے رقم بٹورنے اور دھوکہ دہی کی سازشوں میں مصروف ہوتے ہیں۔ رازی اس تمام صورتحال میں حق اور سچائی کا ساتھ دیتے ہوئے ان کے ناپاک عزائم کو بے نقاب کرنے اور ان کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.