"جن دادا" رئیس فاطمہ کی لکھی ہوئی ایک سبق آموز اور اخلاقی کہانی ہے جس کا مرکزی کردار ایک تیرہ چودہ سالہ لڑکا 'سرمد' ہے جو ہندوستان کے شہر فتح پور کی ایک بستی میں رہتا ہے۔ سرمد کے والد ایک غریب درزی ہیں جو نہایت ایماندار ہیں اور کسی کے کپڑے سے کپڑا چرانا گناہ سمجھتے ہیں۔ سرمد کو پڑھنے کا بہت شوق ہے، وہ صبح مکتب جاتا ہے اور شام کو اپنی ماں اور بہن آمنہ کے بنائے ہوئے پھولوں کے گجرے بیچتا ہے۔ جب چراغ میں تیل کم ہوتا ہے، تو وہ پرچون والے کریم بابا کی دکان کی روشنی میں پڑھتا ہے۔ غریبی کے باوجود سرمد کا دل نیکی اور رحم دلی سے بھرا ہوا ہے۔ ................

No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.